بہترين اردو افسانے، جلد اول از متعدد مصنف
اردو کے بہترين افسانوں کا انتخاب، جلد اول
لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں ایک سچی اور حقیقی کہانی کو افسانہ کہا جاتا ہے جس میں کسی ایک واقع کو بنیاد بنا کر کہانی کی تشکیل کی گئی اور جس میں زحقیقی ندگی کے کسی ایک جز کو لے کر کہانی بُنی گئی ہو۔ جس میں وحدت ِ تاثر ہو ، کہ پڑھنے کے بعد ذہن میں صرف ایک تاثر رہ جائے ۔ ناول زندگی کا کل اور افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہے۔ جبکہ ناول اور افسانے میں طوالت کا فرق بھی ہے۔
اردو کے بہترين افسانوں کا انتخاب، جلد اول
اردو کے بہترين افسانوں کا انتخاب، جلد دوم