علامہ اقبال

علامہ اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں۔ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد صاحب کا نام شیخ نور محمد تھا جو کشمیری برہمنوں کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ شیخ نور محمد بڑے سچے ، دین دار انسان تھے۔ شاعر مشرق علامہ اقبال حساس دل و دماغ کے مالک تھے آپ کی شاعری زندہ شاعری ہے جو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گی۔ یہی وجہ ہے کہ کلام اقبال دنیا کے ہر حصے میں پڑھا جاتا ہے اور مسلمانان عالم اسےبڑی عقیدت کے ساتھ زیر مطالعہ رکھتے اور ان کے فلسفے کو سمجھتے ہیں۔ اقبال نے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی اور اسلامی عظمت کو اجاگر کیا۔ ان کے کئی کتابوں کے انگریزی ، جرمنی ، فرانسیسی، چینی ، جاپانی اور دوسرے زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔ جس سے بیرون ملک بھی لوگ آپ کے متعرف ہیں۔ بلامبالغہ علامہ اقبال ایک عظیم مفکر مانے جاتے ہیں۔

علامہ اقبال کی کتابيں

پيام مشرق

علامہ اقبال کی شہرہ آفاق کتاب۔

پس چہ بايد کرد

علامہ اقبال کی شہرہ آفاق کتاب۔

ارمغان حجاز

علامہ اقبال کی شہرہ آفاق کتاب۔

اسرار و رموز

علامہ اقبال کی شہرہ آفاق کتاب۔

بال جبرائيل

علامہ اقبال کی شہرہ آفاق کتاب۔

بانگ درا

علامہ اقبال کی شہرہ آفاق کتاب۔

زبور عجم

علامہ اقبال کی شہرہ آفاق کتاب۔

ضرب کليم

علامہ اقبال کی شہرہ آفاق کتاب۔