سفرنامے

 

کتب در موضوع : سفرنامے

لبيک از ممتاز مفتی

ممتاز مفتی خدا کے حضور ميں۔۔۔

چلتے ہو تو چين کو چلئے از ابن انشاء

انشاء جی چين کے سفر پر۔ ايک اعلي سفر نامہ۔

نیویارک کے رنگ از مستنصر حسين تارڑ

“نیو یارک کے رنگ” مستنصر حسین تارڑ کا ایک غیر مطبوعہ اور نیا سفر نامہ ہے۔ یہ سفر نامہ انہوں نے خاص طور پر “جناح” کے لیے تحریر کیا ہے۔ اس سفرنامے میں وہ امریکہ کے مقامات اور وہاں پیش آنے والے واقعات کا تذکرہ جس خوبصورتی سے کرتے ہیں ادب میں اس سے قبل اس کی مثال نہیں ملتی … آئیے نیو یارک کے رنگوں میں کھو جائیں ……..